2020 HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

آج پروفیسر غلام مصطفیٰ ، پروفیسر توصیف صادق ،پروفیسر حسن رشید اور پروفیسر جاوید بھٹی پر مشتمل وفد نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ،سپیشل سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری صاحبان سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ترقیوں کی رفتار میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا تمام افسران نے پی پی ایل اے کے نمائندوں کو یقین دلایا کہ اس ضمن میں بھر پور کوشش کی جا رہی ہیں انہوں نے اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ کے 76کیز بتایا کہ یہ سچ ہے کہ  بعض لوگوں کی طرف سے وسوسے ضرور پیدا کر دئیے گئے تھے  مگر انہیں دور کر لیا گیا ہے اور انشاء اللہ کل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ان پر اپرول کے دستخط ثبت کر دیں گے اور ہماری طرف سے یہ کیس مکمل ہو جائینگے پھر ڈی پی آئی آفیس سے ان کے سیٹ بن کر رواں ہفتے کے آخر تک ایس اینڈ جی اے ڈی پہنچ جائیں گے اسسٹنٹ پروفیسر زنانہ کے بارےمیں انہوں نے کہا کہ کیس ہمارے پاس آ گئے ہیں اور وہ رواں ہفتے کے آخر تک مکمل کر کے آگے بھجوا دئیے جائیں گے   

Related posts

  اپریل کی تنخواہ اور پنشن  ستائیس اپریل کو ایڈوانس دینے کا حکم  

Ittehad

  بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانےوالی 284 خواتین کے احکامات تعیناتی جاری ءوگئ               

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد و خواتین اور لیکچررز مرد و خواتین کے نئے بیجز کی ٹریننگ کل سے شروع

Ittehad

Leave a Comment