2023 Latest News Press Releases

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن کیوں لیٹ ہوئی ۔ذمہ دار کون؟ معمہ حل ہوگیا

اتحاد اساتذہ پاکستان نے  پہلے معاملہ  سمجھا اور بھر حل کروا دیا منگل بدہ تک نوٹیفکیشن کا اجراء ہو سکے گا محکمہ ہائر ایجوکیشن کے کئی زمہ داران کی ناسمجھی اور نا عاقبت اندیشی شامل تھی  ان خواتین کے ساتھ والی  مقدمے بازی کے باوجود کب کی جوائن کر چکیں

کہانی دسمبر میں نامکمل اور عجلت میں کیسز بھجوانے سے شروع ہوئی کچھ خواتین کے کیسز پہنچنے سے قبل ہی ادھورے بیج کو پی ایس بی میں پیش کروایا گیا کچھ کےکیسز میں پی ایل ٹی  سرٹیفیکیٹ نہ لگوائے  گئے حکم حکام تھا جتنے بھی ہیں اور جس حالت میں بھی ہیں پیش کر دئیے جائیں نتیجہ یہ ہوا کہ بہت سی خواتین کے کیسز ڈیفر ہوگئے

دوبارہ پیش کرنے کا مرحلہ آیا توان  کیسز کو پھر آنٹی کرپشن کےاین او سی  حاصل کئے دوبارہ پی ایس بی کے پیش کر دئیے منٹس منظوری کے بعد واپس آئے تو محکمہ سروسز نے کہا کہ ان کے این او سی نہیں ہیں تو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے  پرواہ نہیں کی اور معاملہ کھٹائی میں پڑا  رہا جب خواتین اور ان کے لواحقین نے محکمہ ہائر ایجوکیشن اور محکمہ سروسز کے چکر لگائے تو اتحاد اساتذہ نے معاملہ مشکوک پایا تو معاملے کی تہ تک پہنچ کی کوشش کی تو کمال ہوشیاری سے ایک خط پر مئی کی تاریخ ڈال کر دیکھا دیا گیا کہ بجھوایا ہوا ہے محکمہ آنٹی کرپشن میں وجود ہی نہیں کہنے لگے گم ہو گیا ہے حالانکہ بھجوایا ہی کچھ دن پہلے گیا ڈیٹ پرانی ڈالی ہوئی تھی اب اتحاد اساتذہ پاکستان نے محکمہ آنٹی کرپشن سے بات کر کے حالات کی سنگینی سے آگاہ کیا تو انہوں نے چند روز میں پراسس کرکے آخری مراحل میں پہنچا دیا اور اب یہ خوش خبری سمجھ لیں کہ اگلے ہفتے منگل  تک یہ خط مل جائے اور اسی۔روز یا اگلے دن نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا

CamScanner-06-01-2023-10.30

Related posts

خواتین لیکچررز کے فریش و ڈیفرڈ کیسز کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی میٹنگ اکیس جون کو طے 

Ittehad

دو سو اکیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی کی منظوری ۔۔منٹس جاری ہوگئے

Ittehad

ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی مشتہر سی ٹی آئیز کی جاب کے لیےچوبیس جون تک اپلائی کریں

Ittehad

Leave a Comment