بارہ مردایسوسی ایٹ پروفیسرز جن کی ترقی تو26 فروری 2020 کو ہو چکی تھی مگر وہ تین جون 2020 کے نوٹیفیکیشن میں دوسرے ساتھیوں کے ساتھ نوٹیفائی نہ کیے جا سکے ان میں سے پانچ ایسے ہیں پرموشنز کے بعد اور نوٹیفیکیشن کے درمیان ریٹائر ہو گئے تھے انہیں سابقہ تاریخ سے ریٹائر منٹ سے ایک روز قبل انہی اداروں میں گریڈ بیس میں جوائن کروا کر دوبارہ اگلے روز یعنی ریٹائرمنٹ کے دن دوبارہ سے رہلیو ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں باقی چھ لوگوں کو باوجوہ نوٹیفیکیشن میں شامل نہیں کیا گیا تھا وہ وجہ دور ہو جانے کے بعد انہیں اب پوسٹنگ آرڈر دیے گیے ہیں