جمعہ 18 دسمبر 2020 کو ہونے والی پی ایس بی ٹو کی میٹنگ میں جو ایڈیشنل چیف سیکریٹری محترمہ ارم بخآری کی زیر صدارت منعقد ہوئی میں خواتیں اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 1089 تا 1300 کے کیسز پیش ہوئے یاد رہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر فی میل سینارٹی نمبر 1089 سے 1520 تک کے کیسز ایک عرصہ سے ترقی کے منتظر تھے مختلف وجوہات کی بنا پر پی ایس بی میں پیش نہ ہو سکے اور اب محترمہ ارم بخآری کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کا چارج سنبھالنے کے فوری بعد دو سو کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش ہو گئےاور باقی ماندہ سنیارٹی نمبر 1301 تا 1520 آئندہ ہفتے پی ایس بی کے اجلاس میں پیش ہو جائیں گے