2025 HED News Latest News

آٹھ سو ستر مرد اور خواتین لیکچررز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا بائیس دسمبر سے آغاز

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 600 جبکہ خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 222 تا 591 تیار کر لی گئی ہیں اسسٹنٹ پروفیسرمرد و خواتین کی ٹرینگ لسٹ الگ سے تیار کی جا رہی ہے

ڈائریکٹر ،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز صاحبان سے کہا گیا ہے کہ ان لیکچررز کے شناختی کارڈ نمبر ،موجودہ جائے تعیناتی ،ای میل ایڈریس اور موبائیل فون نمبر کی فراہمی یقینی بنائیں جو اس ٹریننگ کے لیے ضروری ہیں

لاہور ( خبر نگار) جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ گریڈ 18 سے 19 میں مرد و خواتین کی ترقی ہو چکی اور گریڈ انیس سے بیس میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز پائپ لائن میں ہیں اور اگلے کچھ روز میں ان کے کیسز پی ایس بی ون میں پیش کیے جانے کا امکان ہے اس سے آگے رزلٹنٹ آسامیوں پر 1150 لیکچررز مرد و خواتین اور اسسٹنٹ پروفیسر کی ان لائن ٹریننگ 22 دسمبر 2025 سے شروع ہو رہی ہیں اس پر کام تیزی سے جاری ہے مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 600 اور خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 222 تا 591 کی لسٹیں تیار کر لی گئی ہیں یہ سب تیاری کرلیں ان میں اکثریت کے شناختی کارڈ نمبرز ، موجود جائے تعیناتی ،ای میل ایڈریس اور موبائیل فون نمبر کے کالم خالی ہیں جو یہ ٹریننگ کے لیے اشد ضروری ہیں یہ خود بھی یہ فراہم کریں دوسرا ڈائریکٹر ،ڈپٹی ڈائریکٹر ز اور پرنسپلز کو بھی کہا گیا ہے کہ ان کوائف کی فراہمی جلد ازجلد مکمل کروائیں

مرد لیکچررز کی لسٹ

TRAINING-LIST-LECTURER-MALE-1-G-TO-600-G

خواتین لیکچررز کی لسٹ

TRAINING-LIST-LECTURER-FEMALE-22-G-TO-541-G-1

Related posts

پچاس فیصد سٹاف سوموار اور پچاس فیصد جمعرات

Ittehad

  اسلامیہ کالج گوجرانولہ کے پروفیسر موسیٰ رضا انتقال کرگئے 

Ittehad

لاہور ڈویژن کے پچیس کالجوں میں پرنسپلز کا تقرر۔۔ آرڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment