2023 Latest News Press Releases

گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے کوئی آرڈرز نہیں ہو رہے ،دس مئی تک انتظار کریں

ہم نے کل خبر دی تھی کہ بیس دسمبر کو راولپنڈی والی خواتین کے کیس میں حکم امتناعی جاری ہوا تھا اسے کی مسلسل توسیع کی جارہی ہے کیس چل رہا ہے دس مئی کو سماعت ہے اتحاد اساتذہ معاملہ سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے ایک شرارتی گروپ معاملہ الجھا رہا ہے

اتحاد اساتذہ سیکرٹریٹ والون کو اپنا موقف تھے دیا  کہ سنیارٹی نمبر 762 تک کی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین راولپنڈی والی خواتین بیج سے سینئر ہے آن کے نوٹیفیکیشن کو ایشو کرنے میں کوئی امر مانع نہیں ہے 762 سے 900 سنیارٹی نمبر تک  کی خواتین 1999 کی ہیں ان کے بارے میں یہ موقف عدالت میں پیش کیا جا سکتا ہے کہ مرد آسسٹنٹ پروفیسرز سلیکٹیز  بمقابلہ پرموٹیز میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ پرموٹ ہونے والے تمام لوگ جوائن کر لیں  عدالت کا فیصلہ آنے پر اگلے گریڈ  میں سنیا کا تعین ہو جائے گا

دیگر گروپوں کے لوگ مصلحت کےتحت یا خاموش ہیں یا جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہم نے کہا تھا کہ دس مئی کو حکومتی موقف سن کر فیصلے ہوگا امید ہے عدالت دلائل سن کر نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی اجازت دے دے گی

ہم نے کل خبر دی تھی کہ بیس دسمبر کو راولپنڈی والی خواتین کے کیس میں حکم امتناعی جاری ہوا تھا اسے کی مسلسل توسیع کی جارہی ہے کیس چل رہا ہے دس مئی کو سماعت ہے اتحاد اساتذہ معاملہ سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے ایک شرارتی گروپ معاملہ الجھا رہا ہے

لاہور (نمائندہ خصوصی) ہم نے کل خبر بریک کی تھی کہ راولپنڈی کے آٹھ کالجز کی 65خواتین کی جانب سے ایک کیس پنجاب سروس ٹربیونل میں چل رہا ہے کہ وہ ان خواتین سے جن کی پرموشن کی جا رہی ہے سے سینئر ہیں اس پر اس وقت کے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن جناب ڈاکٹر عاشق حسین نے حاضر ہو کر بیان دیا ہے کہ ان خواتین کی سنیارٹی کا تعین کیا جا رہا ہے جلد ان کی ترقی کے کیسز بھی پی ایس بی ٹو کو روانہ کر دئیے جائیں گے اس پر انہیں 23 جنوری 2023 تک کا وقت دیا گیا مگر ان خواتین نے کہا کہ وعدے کے مطابق ایسا نہیں کیا گیا اس میں فاضل عدالت نے کہا تھا کہ ان خواتین کو مطمن کیے بغیر دوسری خواتین کے فائنل آرڈرز نہ کیے جائیں  محکمہ اس شرط کو پورا نہیں کر سکا سٹے میں توسیع ۔کی جاتی رہی اب صورت حال یہ ہے کہ یکدم نوٹیفیکیشن روک دیا گیا ہے ایک گروپ چونکہ رکوانے میں فریق ہے اس لیے اس نے چپ سادھ رکھی ہے یہ وہی گروپ ے جو سب پرموشنز ہو رہی ہیں وہی کروا رہے ہیں مگر اس معاملے میں لب ک اورشائی بھی نہیں کر رہا جبکہ دوسرا گروپ جھوٹ بول رہا ہے ایک وڈیو میسج ہے کہ کوئی سٹے نہیں ایسی کوئی بات نہیں جو قطا غلط  اور بے بنیاد ہے البتہ اتحاد اساتذہ پاکستان نے مندرجہ بالا موقف دیا ہے امید کر رہے ہیں کہ ہماری کاوشیں رنگ  لائیں گی اور مسلے کا حل نکل ائےگا

Related posts

پروفیسر خالد محمود ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں انتظامی ایمرجنسی کا نفاذ ،ڈائریکرز سے پرنسپلز اور عملے کو سٹینڈ بائی کر دیا گیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر ناصر محمود کے ساتھ کھڑی ہے ایس ایچ او گرفتار کرنے کی جرات نہ کرئے

Ittehad

Leave a Comment