2023 Latest News Obituary

فیصل آباد ۔۔ڈاکٹر شازیہ صمدانی انتقال کرگئیں 

وہ اردو میں ڈاکٹریٹ تھیں اور  حال میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین کارخانہ بازار فیصل آباد میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر کام کر دہی تھیں جگر کے سرطان میں مبتلا تھیں ذیا بیطس کی بھی مریضہ تھیں گینگرین کےسبب ایک ٹانگ سے محروم کر دی گیں تھی 

مرحومہ فیصل آباد کی سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرس اور سابقہ پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین دہانہ  اور ڈپٹی ڈائریکٹر س۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی رئیں   مرحومہ نے چار بچے سوگوار چھوڑ ہے ہیں

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ کالج برائے خواتین کارخانہ بازار فیصل آباد کی معروف ماہر تعلیم پروفیسر شازیہ صمدانی آج اچانک اللہ کی رحمت میں چلی گئی مرحومہ بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر اور صدر شعبہ اردو تھیں وہ بطور لیکچرر فیصل آباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرس آسسٹنٹ پروفیسر ہوئیں تو ڈپٹی ڈائریکٹر س ٹوبہ ٹیک سنگھ رہیں گزشتہ  دنوں ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بنیں  مرحومہ ذیا بیطس کے مرض میں ایک عرصہ سے مبتلا تھیں اس مرض کے بگڑنے پر گینگرین ہوگئی اور انہیں ٹانگ سے محروم ہونا پڑا  ہیپاٹائٹس کے باعث جگر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں اور اس وجہ سے جگر کے سرطان ہوگیا اور یہی موت کا باعث بنا  مرحومہ نے چار بچوں کو سوگوار چھوڑا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان کی فیملی کے نام تعزیتی پیغام بھجوایا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے 

Related posts

چکوال یونیورسٹی پھڈے کی نذر –اساتذہ٫ طلبہ اور اپوزیشن لیڈروں کے تحفظات

Ittehad

بی ایس کالجز کے اساتذہ کو چھٹیوں کے دوران کنونئس الاونس ملتا رہے گا

Ittehad

ای ایس ٹی اور پی ٹی سی سکول ٹیچررز کو کوالیفیکیشن کی بنیاد پر ایڈوانس انکریمنٹ دے دی گئیں

Ittehad

Leave a Comment