2021 Latest News Obituary

پروفیسر سرفراز جعفری گزشتہ روز انتقال کر گئے

گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے سابق پروفیسر اسلامیات پروفیسر سرفراز جعفری گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً ا  ٹھہتر  برس تھی وہ مدت ملازمت مکمل کر کے انیس سو دو میں ریٹائر ہوئے۔ مرحوم پروفیسر ناظم حسنین شاہ سابق صدر پیپلا کے بہنوئی تھے وہ ایک نیک دل فرشتہ صفت اور درویش صفت انسان تھے   اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ  دے اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اثحاد اساتذہ پروفیسر ناظم حسنین اور مرحوم کے پسران سے اظہار تعزیت ہے اور کمیونٹی کے اراکین سے اپیل کرتی ہے کہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں 

Related posts

نجکاری،کنٹریکٹ پالیسی اور تنخواہوں میں عدم توازن کے خلاف سرکاری ملازمین کے اتحاد کی تیاری

Ittehad

ڈائریکٹر ز کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

پروفیسر سید باقر جعفری کے دو جوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Ittehad

Leave a Comment