2023 HED News Latest News

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور کے پرنسپل  پروفیسر محمد سعید معطل اور ٹرانسفر

قصور (نامہ نگار) درنہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کے دوران بے ضابطگیوں کی بنا پر گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور کے پرنسپل پروفیسر محمد سعید کو معطل کر کے ان کی خدمات سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو ٹرانسفر کر دی گئی ہیں  ان پر الزام ہے کہ۔حالیہ درنہ چہارم  کی بھرتیوں کے عمل کےدوران انہوں نے مسکنڈکٹ ۔نا اہلی ،افرباپروری اور کرپشن جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ان کے خلاف ان الزامات پر انہیں فوری پر معطل کر کے ان کے خلاف باقاعدہ انکوئری کروائی جائے   گی وہ دوران انکوئری وہ انکوائری پراثر انداز نہ ہو سکیں انہیں ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو رپورٹ کرنے کا  کہا گیا ہے 

Related posts

چوراسی خواتین کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سے فل پروفیسر کے عہدے پر ترقی 

Ittehad

پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شریک حیات کو تا حیات فیملی پینشن ملے گی

Ittehad

کمرے کتابوں سے بھر دئیے،طلباء کھلے آسمان تلے

Ittehad

Leave a Comment