2023 Latest News Obituary

  شماریات کے پروفیسر محمد ۔امین اللہ کی رحمت میں چلے گئے 

آن کا تعلق  فیصل آباد  سے تھا 1992 میں ٹرانسفر ہو کر لاہور تشریف لے آئے اور کجھ عرصہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب میں خدمات سر انجام دیں دیں

ان کی نماز جنازہ آج شام سات بجے یونیورسٹی ۔ہاوسنگ سوسائٹی فیز 2 مکان نمبر 314 سامنے پلاٹ میں اداکی جائے گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے ریٹائرڈ پروفیسر اف شماریات محمد امین آج صبع انتقال کر گئے وہ گزشتہ ایک برس سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے ۔جو بلآخر ان کی جان لے گیا  مرحوم پروفیسر محمد امین کی عمر تقریباً 64 برس تھی اور وہ 2019 میں مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور سے ریٹائر ہوئے ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا اور وہ گجر برادری سے تعلق رکھنے تھے آبائی شہر چھوڑ کر 1992 میں لایور چلے آئے اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شماریات تعینات ہوئے ترقی پائی تو گورنمنٹ ماڈل کالج ماڈل ٹاؤن لاہور ا گئے بھر کچھ عرصہ بطور پرنسپل گورنمنٹ شاہ حسین کالج میں انتظامی سربراہ کی حیثیت سے خدمات سر انجام  دیں پھر ترقی پائی تو گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور ٹرانسفر ہو گئے وہ وہاں سے ہی مدت ملازمت مکمل کر کے 2019 میں ریٹائر ہوئے مرحوم ایک اچھے انسان اور مخلص دوست تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Related posts

اگلے سال۔ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات اساتذہ آن لائن اپلائی کریں طریقہ کار اس ویڈیو کی مدد سے سمجھ لین

Ittehad

پنجاب،پینشن اور میڈیکل الائونس کم کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل

Ittehad

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

Ittehad

Leave a Comment