2022 Latest News Obituary

  خانیوال کے ریٹائرڈ پروفیسر خالد منیر انتقال کر گئے 

خانیوال (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال کے ریٹائرڈ پروفیسر اور سابق صدر شعبہ کیمسٹری پروفیسر خالد منیر گزشتہ دنوں انتقال کرگئے ان کی عمر تقریباً  چھیاسٹھ برس تھی اوروہ 2016 میں مدت ملازمت مکمل کر کے سروس سے ریٹائر ہوئے تھےمرحوم نے اپنے تدریسی سفر کا آغاز گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ سے بطور۔ایڈ ہاک لیکچرر کیمسٹری کیا سلیکشن کے بعد بھی وہاں ہی تعیناتی ہوئی اور 1994تک وہاں ہی مقیم رہے وطن کی مٹی نے جوش مارا تو ٹرانسفر ہو کر گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال چلے آئےاور پھر مدت ملازمت مکمل کر کے وہاں سے ریٹائر ہوئے مرحوم اتحاد اساتذہ کے سرگرم رکن تھے اور۔ ایک مرتبہ پارٹی ٹکٹ پر لوکل یونٹ گورنمنٹ کالج خاہیوال کے صدر بھی منتخب ہوئے تھے مرحوم ایک خوش خلق ،ملنسار اور ژندہ دل انساں تھے اتحاد اساتذہ ان کے لیے دعا گو ہے اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتی ہے

Related posts

مرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش کیے سکتے ہیں ۔۔لا ڈیپارٹمنٹ نے ہائر ایجوکیشن کے خط کا جواب بھجوا دیا

Ittehad

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

Ittehad

جنوری چوبیس احتجاجی تحریک کا دوسرا دن

Ittehad

Leave a Comment