2023 Latest News University / Board News

پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر تعینات 

د

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید کو مبارکباد 

لاہور (نامہ نگار)  پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر آف دی پنجاب بیرسٹر  اعوان کے دستخطوں سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق گورنر کو پنجاب  کوائین کی دفعہ 9(12) کے تحت اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے وائس چانسلر کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی جیو سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید کو توفیض  کیا ہے یہ چارج انیس جنوری دو ہزار تئیس سے تین ماہ یا  ریگولر وائس چانسلر کی تعیناتی تک ہے 

Related posts

تین ہزار چھ سو پچاس کالج ٹیچر انٹرنی کی بھرتی ، درخواستیں چھبیس دسمبر تک

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔۔۔۔ صد ما ت ۔۔۔۔۔۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

ڈسپئیرٹی الائونس کی تفریق، فپواسا اور پپلا کا مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment