2022 Latest News University / Board News

ملتان۔۔ ڈاکٹر عمران شریف انتقال کر گئے 

اتحاد اساتذہ کے ہر ساتھی کے دل کی دھڑکن خوش مزاج ۔خوش گفتار بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اکنامکس کے چیرمین  ڈین آف سائنسز پمرحوم بہترین انسانی اوصاف کا نمونہ تھے روشن خیال دانشور اور پڑھے لکھے پروفیسر شمار کیے جاتے تھے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر رہے اور کیمپس کے ہر دلعزیز پروفیسر تھے اور آخر تک اپنے نظریات پر کھڑے رہے کچھ عرصہ قبل منکشف ہوا کہ وہ سرطان میں مبتلا ہیں جرات مندی سے اس کا مقابلہ کرتے رہے مگر بلآخر موذی مرض کامیاب ہوئی اور زندگی کی لڑائی ہار گئے وہ ہم میں نہیں رہے مگر وہ دوستوں ساتھیوں شاگردوں اور بہی خواہوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گےروفیسر ڈاکٹر عمران شریت ایک عرصہ سرطان کی اذیت برداشت کرنے کے بعد گزشتہ دنوں اللہ کی رحمت میں چلے گئے اللہ ان کی مغفرت فرمائے 

Related posts

ڈاکٹر محمد خورشید اعظم رہنما اتحاد اساتذہ و امیدوار ڈویژنل صدر فیصل آباد اور ان کی ٹیم نے بھی تنخواہیں بحال کروا لیں

Ittehad

اپنے پسندیدہ امیدوار کے سامنے موجود خانے میں کراس کا نشان لگائیں الیکشن کمیشن

Ittehad

  وفاقی حکومت نے تنخواہیں میں ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Ittehad

Leave a Comment