2022 Latest News Obituary

گورنمنٹ کالج عارف والا کے سابق پرنسپل پروفیسر اسلم بابر انتقال کر گئے

گورنمنٹ کالج عارف والا کے سابق پرنسپل پروفیسر اسلم بابر آج قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم ایک شریف النفس نرم مزاج اور ضلع جو انسان تھے وہ بطور لیکچرر انگریزی گورنمنٹ کالج عارف والا میں تعینات ہوئے  ڈائریکٹ اسسٹنٹ پروفیسر سلیکٹ ہو کر گورنمنٹ کالج علی پور چھٹہ ٹرانسفر ہو گئے پھر وہاں سے ٹرانسفر کروا کر گورنمنٹ کالج بہاولنگر چلے آئے کچھ عرصہ وہاں رہے پھر گورنمنٹ فریدیہ کالج پاکپتن آ گئے اس کے بعد 2010 میں گورنمنٹ کالج عارف والا پرنسپل منتحب کر کے پوسٹ کر دیا وہاں تقریباً سات سال انتظامی خدمات سر انجام دینے کے بعد 2017 میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اتحاد اساتذہ ان کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں اور ان سے اظہار ہمدردی کرتی ہے  مرحوم گورنمنٹ کالج شاہدرہ کے شعبہ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر وقار عظیم کے برادر نسبتی تھے اتحاد اساتذہ پروفیسر وقار عظیم سے بھی اظہار تعزیت کرتی ہے 

Related posts

مجوزہ آئینی ترامیم اور طریق کار پر آپ کی مشاورت

Ittehad

گریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی اسامی پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment