2023 Latest News Obituary

معروف ماہر تعلیم اور انگریزی ادب کے نامور استاد پروفیسر اشفاق سرور انتقال کر گئے 

لاہور،(نمائندہ خصوصی) انگریزی ادب کے عظیم استاد اور سابق صدر شعبہ ایف سی  لاہور پروفیسر اشفاق سرور آج صبح قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً ۔بیاسی برس تھی وہ دو ہزار ایک میں اس۔وقت ریٹائر ہوئے جب موجودہ ایف سی یونیورسٹی گورنمنٹ ایف سی کالج ہوا کرتا تھا گورنمنٹ ایف سی کالج لاہور انے سے قبل نہوں نے کچھ عرصہ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں تدریسی خدمات سر انجام دیں 2001 میں ریٹائر منٹ کے بعد لسبیلہ یو۔ورسٹی میں کجھ عرصہ تک پڑھایا پھر بطور وزیٹنگ پروفیسر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے وابستہ ہوگئے  لاہور میں  ان کی رہائش محافظ ٹاؤن لاہور میں ہے مگر انکا تعلق منڈی بہاوالدین گاؤں سے تھا وہاں کی معروف ۔گجر برادری  سے پہچان تھی لہذا ان کا جسد خاکی آخری رسومات کےلیے وہاں لے جایا گیا جہاں نماز جنازہ ادا کر کے آبائی قبرساتتتان میں دفن کر دیا گیا۔اتحادٹ اسانہی ڑڑاتذہ کے ساتھی انکی علم دوستی کی بنا پر ان کی موت کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ آللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Related posts

پے پروٹیکشن۔ ناقابل تردید حقائق کے آئینے میں

Ittehad

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

Ittehad

پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment