2023 Latest News Obituary

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر توقیر احمد شیخ انتقال کر گئے

انیس سو ننانوے میں مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے نامور سنگر جواد احمد کے والد تھے چھوٹا بیٹا پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے اور آج کل یو کے میں مقیم ہے اس کی آمد میں تاخیر کے باعث نماز جنازہ کل اتوار رکھی گئی ہے

ان کی عمر تقریباً چوراسی برس تھی 93-95 سیشن میں پروفیسر ایسوسی ایشن کے مرکزی سئنیر نائب صدر رہے 1988 میں پنجاب یونیورسٹی یونیورسٹی سینٹ کے رکن رہے

ان کی نماز جنازہ کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ تین سو پچیس بلاک جے ون جوہر ٹاؤن سے ملحقہ قبرستان میں ادا کی جائے گی تاہم وقت کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا مرحوم گورنمنٹ کالج لاہور کے شعبہ سیاسیات سے وابستہ رہےانیس سو ننانوے میں مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے نامور سنگر جواد احمد کے والد تھے چھوٹا بیٹا پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے اور آج کل یو کے میں مقیم ہے اس کی آمد میں تاخیر کے باعث نماز جنازہ کل اتوار رکھی گئی ہے

نامور سنگر جواد احمد کے والد تھے چھوٹا بیٹا پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے اور آج کل یو کے میں مقیم ہے اس کی آمد میں تاخیر کے باعث نماز جنازہ کل اتوار رکھی گئی ہے

لاہور۔ نمائندہ خصوصی گورنمنٹ کالج لاہور موجودہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے نامور استاد سابقہ سینئیر نائب صدر پنجاب پروفیسر ایسوسی ایشن ،سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی اور بانی رکن اتحاد اساتذہ پروفیسر توقیر احمد شیخ آج صبع قضا ئے الہی سے وفات پا گئے ان کی عمر تقریباً چوراسی برس تھی اور وہ 1999 میں مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے انہوں نے سروس کا آغاز ساٹھ کی دہائی میں گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے کیا پھر ٹرانسفر ہو کر لاہور چلے آئے ان کی زوجہ محترمہ مسز انیس توقیر بھی سیاسیات کی استاد تھیں اور لاہور کالج برائے خواتین سے وابستہ تھیں اور مدت ملازمت مکمل کر کے وہاں سے ریٹائر ہوئیں نامور سنگر جواد احمد ان کا صاحب زادہ ہے چھوٹا بیٹا ڈاکٹر ہے اور یو کے میں مقیم ہے اس کی پاکستان آمد میں تاخیر کے باعث کی بنا پر نماز جنازہ کل بروز اتوار رکھی گئی ہے ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ 325 بلاک جے ون جوہر ٹاؤن لاہور کے قریب واقع قبرستان کے قریب ادا کی جائے گی

Related posts

لاہور کالج یونیورسٹی سے واپس آنے والی ساٹھ خواتین اساتذہ کی تعیناتی

Ittehad

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال نہیں کی جا رہی،علی محمد خان

Ittehad

پی پی ایل کی مرکزی ایگزیکٹو کا آخری اجلاس، 9رکنی الیکشن کمیشن کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment