2021 College News Latest News

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد یوسف کھارا مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

 گورنمنٹ کالج جوہر آباد خوشاب کے شعبہ جغرافیہ کے نامور ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد یوسف کھارا مدت ملازمت مکمل کر کے آج یکم جون دو ہزار اکیس کو ریٹائر ہو گئے وہ دو جون انیس سو اکسٹھ کو جوہر آباد میں پیدا ہوئے جغرافیہ کے مضمون میں ایم ایس سی کی اور لیکچرر منتخب ہوئے بطور لیکچرار جغرافیہ انہوں نے پچیس جون انیس سو ستاسی کو تدریسی سفر کی شروعات کی ترقی پا کر اکتیس مئی دو ہزار ایک کو اسسٹنٹ پروفیسر بنے اکیس ستمبر دو ہزار تیرہ کو ایسوسی ایٹ پروفیسر بنا دیے گیے انہوں نے آغاز سروس سے ہی اتحاد اساتذہ کو جوائن کیا اور آجتک اسی سے وابستہ رہے ہماری دعا ہے کہ ہمیشہ خوش وخرم رہیں صحت مند رہیں اور عمر خضر پائیں 

Related posts

پے پروٹیکشن ہے کیا –۔غیر متاثرہ کالج اساتذہ سے معاملہ سمجھنے اور مدد کی اپیل

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی تمام ڈویژنوں کے سبھی کالجوں میں آگاہی و موٹیویشنل مہم 

Ittehad

  اسی نو منتخب خواتین لیکچررز ایجوکیشن کی پوسٹنگ تجاویز بن گئیں۔اعتراضات آج شام تک

Ittehad

Leave a Comment