2024 Latest News Obituary

معروف پنجابی شاعر پروفیسر یونس احقر اللہ کی رحمت میں چلے گئے

لاہور ۔۔نمائندہ حصوصی ۔۔پنجابی زبان کے معروف شاعر اور ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ پنجابی کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر یونس احقر آج شام انتقال کر گئے مرحوم کی عمر تقریباً 81 برس تھی 2003 میں مدت ملازمت مکمل کر کے ایم اے او کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے لیکن وہ پڑھنے لکھنے سے کھبی ریٹائر نہیں ہوئے ان کا رحجان نعت گوئی کی طرف زیادہ تھا مشاعرے میں انہیں مدعو کیا جاتا تو وہ بڑے ذوق شوق سے شریک ہوتے تھے یہ سلسلہ آخری سانس تک رہا کوئی پانچ چھ دن قبل انہیں دل کی تکلیف ہوئی تو انہیں ڈاکٹرز ہاسپٹل لاہور داخل کروایا گیا انجیو گرافی میں تین شریانوں کی بندش کا انکشاف ہوا انجیو پلاسٹی ایک شریان کی گئی تو حالت سنبھلنے کی نوید ہوئی مگر یہ لمحات جلد ختم ہو گئے دوبارہ طبعیت بگڑ گئی کمزوری کے باعث وینٹیلیٹر نے  بھی سپورٹ نہ کیا اور وہ دم  توڑ گئے ان کی نماز جنازہ کل صبع سات بجے ان کی رہائش گاہ واقع توحید پارک عقب پاکستان منٹ داروغہ والا اور باغبان پورہ کے وسط میں واقع ہے میں ادا کی جائے گی

پروفیسر ڈاکٹر یونس احقر پنجابی زبان دے منے پڑمنے شاعر سن انہوں دا پہلا  غزلاں  دامجموعہ کلام  1979 وچ چھپیا ، سوچ دا سفر،  آؤناں دی دوجا غزلاں دا مجموعہ 2009 وچ چھپیا جدا ناں سی ،وکھ اڈاری لگے،  تیسری تے آخری کتاب 2014 وچ چھپی جدا ناں سی ،حب حرماں دی، اے نعتیہ شاعری اے

Related posts

پروفیسرز کی آٹا  تقسیم کرنے کی ڈیوٹی لگانے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف مظاہرہ

Ittehad

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

پرائیویٹ کالجوں کی بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم ہو سکتی ہے ڈی پی آئی کی وضاحت

Ittehad

Leave a Comment