پنجاب کے سرکاری کے گیارہ جنرل ایجوکیشن و کامرس کالجز میں پرنسپلز کی خالی۔اسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں خواہشمند حضرات آج ہی اپلائی کریں جنرل ایجوکیشن کے کالجز میں گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور گورنمنٹ کالج عبدالحکیم خانیوال گورنمنٹ غزالی کالج جھنگ ،گورنمنٹ امبالہ مسلم کالج سرگودھا جبکہ کامرس کالجز میں گورنمنٹ کالج آف کامرس رحیم یار خان،گورنمنٹ کالج آف کامرس لیہ، گورنمنٹ کالج آف کامرس شیخوپورہ،گورنمنٹ کالج آف کامرس ناروال ،گورنمنٹ کالج آف کامرس پاکپتن ،گورنمنٹ کالج آف کامرس عارف والا گورنمنٹ کالج آف کامرس جھنگ روڈ فیصل آباد شامل ہیں