2020 HED News Latest News

آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں خواہشمند ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسر سے کہا گیا ہے کہ وہ 13 ستمبر کی رات تک درخواست دیں شاٹ لسٹڈ درخواست گزاروں کو سولہ ستمبر کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا انٹر ویو ز  سولہ ستمبر کو دس بجے صبحِ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے آفیس میں منعقد ہوں گے  خالی آسامیوں والے مردانہ کالجوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔                 1- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد۔ 2-گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چوبارہ سیالکوٹ 3۔۔ گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز وہوا ڈیرہ غازی خان 4– گورنمنٹ ملت ڈگری کالج ممتاز آباد ملتان 5-گورنمنٹ کے اے ڈگری کالج جامعہ محمدی شریف چنیوٹ 6- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر 7- گورنمنٹ ڈگری کالج عبدالحکیم خانیوال 8-گورنمن

Related posts

کالجز اور سکولز کی صوبائی انتظامیہ نے عید الفطر کی چھٹیاں بڑھا دیں

Ittehad

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

تیس جون کی تنخواہ پر یکم اگست سے رواں بنیادی تنخواہ پر 30/35 فیصد اضافے کی منظوری

Ittehad

Leave a Comment