2022 Latest News Press Releases

فخر اتحاد اساتذہ ڈاکٹر شیر محمد گوندل جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل کر کے واپس آ گئے

اتحاد اساتذہ کے مرکزی ۔ڈویژنل اور پنجاب بھر کے لوکل رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹر صاحب کو ڈھیروں مبارکاں 

سینئر نائب صدر پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر شیر محمد گوندل نے جرمنی کی Humboldt یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل کر لی ھے۔انہوں  نے جرمن حکومت کا اعلی ترین  DAAD سکالرشپ حاصل کیا اور برلن میں جینڈر سٹڈی سنٹر میں اپنا ریسرچ پراجیکٹ مکمل کیا۔اس دوران ڈاکٹر صاحب نے ھنگری ، بلجیم ، فرانس، اٹلی اور پاکستان میں مختلف انٹرنیشنل کانفرنسوں میں اپنے مکالہ جات پیش کے اور متعدد انٹرنیشنل ورکشاب میں شرکت کی۔  

 ڈاکٹر شیر محمد گوندل اس سےقبل بھی متعدد بار جرمنی، ناروے ، سویٹزرلینڈ ، ھالینڈ،اٹلی، بلجیم ، اور فرانس کی بہترین یونیورسٹیوں سے کورسز مکمل کر چکےھیں۔ ڈاکٹر شیر محمد نے 2005 میں پنجاب ھایر ایجوکیشن میں بطور لیکچرار اپنے کیرئر کا آغاز کیا اور 2010 میں ڈائریکٹ سلیکشن کے ذریعے اسسٹنٹ پروفیسر منتخب ھو گے۔ حال میں ھونی والی اسسٹنٹ پروفیسرز کی پی ایس بی ٹو میں ان کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی ھو چکی ھے۔اس وقت تک ڈاکٹر شیر محمد کے چودہ رسیرچ پیپر شائع ھو چکے ھیں جبکہ ایک درجن سے زائد انٹرنیشنل کانفرنسوں میں اپنے مکالمہ جات پیش کر چکے ھیں۔

اتحاد اساتذہ کے راہنماؤں نے ڈاکٹر شیر محمد گوندل کو پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔

پوسٹ ڈاکٹریٹ کے بعد وطن واپسی پر ڈیپارٹمنٹ میں جوائنگ

joining report

Related posts

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 700 تک کے کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

خود مختاری کے خلاف پیپلا کے احتجاج پر کامیاب مذاکرات ۔۔ نوٹیفیکیشن واپسی کیلیے سمری ارسال

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانےوالی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment