2023 HED News Latest News

کل پری پی ایس بی ون اور ہفتے کے آخر میں پی ایس بی ون میٹنگ کا امکان

پری پی ایس بی ون میں گریڈ انیس سے بیس میں  ترقی کے منتظر مرد و خواتین کےکیسز پیش ہونگے مرد سنیارٹی نمبر 93 سے 170 اور خواتین سنیارٹی ۔نمبر 113 سے 280 تک کے  فریش و ڈیفرڈ کیسز پیش ہونگے 

لاہور (نمائندہ خصوصی)  پنجاب کے مختلف محکموں نے گریڈ انیس سے بیس  میں پرموشن کے کیسز صوبائی سلیکشن بورڈ ون میں پیش کرنے  کے لیے جمع کروا رکھے ہیں مرد و خواتین کے جو کیسز جمع کروائے گئے ہیں ان میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر  93 تا 170 کے بمعہ ڈیفرڈ کیسز اور خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 113  سے 280 تک کے کیسز بمعہ ڈیفرڈ کیسز شامل ہیں  حسب روایت ان کیسز کی پہلے پری پی ایس بی ہوگی اس کے بعد ایک ہفتے کے اندر پی ایس بی ون کے اجلاس کا انعقاد ہونے کا امکان ہے 

Related posts

ساہیوال۔۔نئے آنے والے ساتھیوں کو ،،خوش امدید،، کہنے کیلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا

Ittehad

خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹ ۔۔جن کے کوائف مسنگ ہیں انہیں پر کروائیں

Ittehad

سندھ میں نظر ثانی شدہ چار درجاتی فارمولے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔اب تناسب 2؛17؛35؛40

Ittehad

Leave a Comment