2021 Akhbaar Latest News

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں لیکچررز کی 253 آسامیاں مشتہر کر دیں

مشتہر آسامیوں میں سے 203 آسامیاں لیکچرر فزیکل ایجوکیشن برائے خواتین اور 50 آسامیاں اکنامکس مردوں کے لیے ہیں

آج کے روزنامے ایکسپریس  اور دی نیشن میں پبلک سروس کمیشن لاہور نے ایک اشتہار دیا ہے جس میں اور بہت سے شعبہ جات کی آسامیوں کے علاؤہ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ک لیکچرر فزیکل ایجوکیشن خواتین کی 203 اور لیکچررز اکنامکس مردانہ  50 آسامیاں شامل ہیں لیکچرر فزیکل ایجوکیشن خواتین کی 203 آسامیوں میں سے 183 اوپن میرٹ اور دس آسامیاں سپیشل افراد کے لیے اور دس آسامیاں اقلیتی برادری کی خواتین لیے مخصوص ہیں اسی طرح مردوں کی اکنامکس کی 50   آسامیوں میں سے 46 آسامیاں اوپن میرٹ اور دو دو آسامیاں سپشل افراد اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کیلیے مخصوص ہیں  خواتین  اور خواتین ٹرانسجینڈر   کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 36 سال جبکہ مردوں اور مرد ٹرانسجینڈرذ کے زیادہ سے زیادہ حد 33سال مقرر ہے  درخواستیں ان لائن بھجوانے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2022 مقرر ہے ان لائن اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں۔         

PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION (ppsc.gop.pk)

مکمل اشتہار کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

Advt no.42-2021 05-12-2021 X7 Version.cdr (ppsc.gop.pk)

Related posts

گروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانی

Ittehad

July 2013

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی میں چھبیس تا تیس دسمبر تک تعطیلات ۔دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment