2022 Latest News Press Releases

  پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی دو سو ستانوے آسامیاں مشتہر کر دیں 

پبلک سروس کمیشن نے میڈیا میں لیکچررز کی دو سو ستانوے آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار دیا ہے ان  دو سو ستانوے لیکچررز کی آسامیاں میں صرف دو مضامین فزکس اور کمیسٹری شامل ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خالی یہ  دو سو انتالیس آسامیاں زنانہ اور اٹھاون آسامیاں مردانہ سائیڈ کی ہیں  زنانہ دو سو انتالیس لیکچررز میں سے  ایک سو بارہ فزکس اور ایک سو ستائیس خواتین لیکچررز کی ہیں مردانہ اٹھاون آسامیوں میں سے پچیس فزکس اور تیتیس آسامیاں کمیسٹری کی ہیں اہلیت کا معیار متعلقہ مضمون میں ماسٹر ڈگری کم از کم سیکنڈ ڈویژن رکھا گیا ہے درخواست ان لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ بائیس اگست مقرر ہے امیدوار درخواست دینے سے قبل  درخواست فیس ،ثحریری امتحان اور انٹرویو بارے ہدایات بغور پڑھ لیں اس کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

www.ppsc.gop.pk

Related posts

ڈاکٹر السلام اللہ خان کو یونیورسٹی آف میانوالی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

Ittehad

  پیپلا قائدین کے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے کامیاب مذاکرات 

Ittehad

یونیورسٹی اساتذہ کو تنخواہ کا 150فیصد ٹیچنگ الاونس دیا جائے اور پندرہ فیصد ڈسپیرٹی الاونس  یونیورسٹی اساتذہ کو بھی دیا جائے  فپواسا

Ittehad

Leave a Comment