مارکنگ معاوضہ جات میں اضافے اور مارکنگ سنٹر پر بنیادی سہولیات پانی اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی ۔کنٹرولر اور سیکریٹری بورڈ سے ملاقات ۔دونوں صاحبان نے اساتذہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ملاقات مین پروفیسر اختر گھمن صدر پی پی ایل اے گوجرانوالہ ڈویژن پروفیسر شجاعت شاہ صاحب پروفیسر شاہد محمود وائس پرنسپل گورنمنٹ فقیر محمد فقیر کالج گوجرانوالہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ پروفیسر اشتیاق جٹھول ڈویژنل کوآرڈینیٹر گوجرانوالہ پروفیسر عرفان چیمہ صاحب پروفیسر جلیل بٹ صاحب پروفیسر احسان گوندل صاحب اور پروفیسر نوید شہزاد شامل ہیں