College News Latest News

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،ووٹرز رجسٹریشن 30ستمبر تک مکمل کروانے کی ہدایت

 لاہور( نمایندہ خصوصی)پی پی ایل اے کے انتحابات 2019کیلے تشکیل کردہ پپلا الیکشن کمیشن نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ طے کیا ہے کہ سب سے پہلے رجسٹریشن آف وو ٹرز کا مکمل کروایا جائے اس کیلئے 30 ستمبر 2019تک کا وقت طے کیا گیا ہے اور اس کیلے 100روپے فیس مقرر کی گئی ہے اس بارے اطلاع ۔پنجاب کے تمام مردوخواتین کالجز کے پرنسپلز کو ای میل اور ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے کہ وہ یہاں موجود تمام اہل ووٹرز کی لسٹیں بمعہ 100روپے فیس جو ترجیحاً بنک مین جمع کروا کر مصدقہ لسٹ اور رسید بذریعہ ڈاک ارسال کریں اور بذریعہ ای میل چیرمین کو 30 ستمبر تک ارسال کریں۔ اس مقصد کے لیے ایک بنک اکاؤنٹ رانا محمد اسلم چیرمین و پروفیسر محمد جعفر کے نام سے کھلوایا گیا ہے اس کا نمبر ہے    01277902866801 حبیب بنک سول لائنز لاہور ہے۔ مجبوری کی صورت میں رقم بذریعہ منی آرڈربنک ڈرافٹ یا نقد ۔جمع کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے ممبران کی لسٹ ہر صورت میں پرنسپل کی تصدیق شدہ ہونی چاہیے ورنہ قبول نہ ہوگی۔الیکشن کمیشن  یا بذریعہ ٹیلی فون نمبر03364429060رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ranaaslam008@gmail.com سے بذریعہ ای میل 

Related posts

عیدالاضحی کے سبب اس ماہ بھی ماہانہ تنخواہ ایڈوانس

Ittehad

جہلم ۔۔رئٹائرڈ پروفیسر اف زوالوجی محمد نعیم انتقال کر گئے

Ittehad

الیکشن کمیشن کی طرف سے محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس منعقد کرنے کی اجازت

Ittehad

Leave a Comment