2024 Latest News Press Releases

پیپلا کے اعلی عہدے داران نے دوبارہ عہدے سنبھالنے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو مبارکباد دی

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔اج پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر محترمہ فائزہ رعنا ،مرکزی سیکرٹری محبوب عارف ،مرکزی سئنیر نائب صدر ڈاکٹر شیر محمد گوندل ۔ڈوہژنل صدر لاہور ڈویژن حسن رشید اور سینئر نائب صدر خاتون لاہور فرزانہ جبین نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر کے دفتر جا کر اپنے عہدے پر باعزت بحال ہونے پر مبارکباد دی ڈاکٹر عنصر اظہر نے بھی ایسوسی ایشن کے عہدے داران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پرنٹ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر ان کی بحالی کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالا

Related posts

تراسی خواتین کی بطور لیکچرر کمپوٹر سائنس تعیناتی کی سفارش 

Ittehad

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی کی کرپشن ثابت ہو جانے کے باوجود محکمہ کاروائی کرنے سے گریزاں

Ittehad

Leave a Comment