2022 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کے پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے قافلے اسلام آباد روانہ

سرکاری ملازمین کی مختلف تنظیموں نے سات فروری کو جو دھرنے کی کال کر رکھی ہے اس میں شرکت کے لیے پپلا اور اتحاد اساتذہ کے قافلے اسلام آباد روانہ ہو رہے اتحاد اساتذہ کے قافلے کی قیادت سینئر رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر غلام مصطفی جبکہ پیپلا کے قافلے کی قیادت مرکزی جنرل سیکریٹری پپلا پروفیسر ڈاکٹر احمد ندیم کر رہے ہیں ان دونوں رہنماؤں کی کال پر بہت سے شہروں سے ان میں شمولیت کے لیے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو رہے ہیں انشاء اللہ اس مرتبہ بہت ہی بھر پور انداز میں پنجاب کے کالجوں کی نمائندگی ہو گی سرگودھا ڈویژن کے صدر ڈاکٹر حافظ رمضان اس سلسلے میں بہت پر جوش نظر آتے ہیں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما حسن رشید رئیس سارے پروگرام کو آرگنائز کر رہے ہیں   فیصل آباد ۔جہلم ۔چکوال اور اٹک سے کالج اساتذہ کے وفد شمولیت کے لیے گھروں سے نکل گئے ہیں

Related posts

ایپکا حاجی ارشاد گروپ ڈٹ گئی 7کلب پر دھرنا جاری ۔پی پی ایل اے کا شرکت کا فیصلہ

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد اسحاق باجوہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

ڈیرہ غازی خان میں ایک نئے ایسوسی ایٹ کالج کے قیام کی منظوری

Ittehad

Leave a Comment