2024 Latest News Press Releases

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات

وفد میں جنرل سیکرٹری پروفیسر محبوب عارف ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیر محمد گوندل ممبر سنٹرل ایگزیکٹو طارق بلوچ اور صدر گوجرانولہ ڈویژن محمد انور وریاہ شامل تھے پہلی ملاقات تعارفی تھی خوشگوار ماحول میں ہوئی مسائل و مطالبات پر مبنی ایجنڈے پرملاقات آئندہ چند روز میں ہوگی

لاہور۔ نمائندہ خصوصی۔ کل ایگزیکٹو کے اجلاس میں پیپلا رہنماؤں نے اساتذہ کو درپیش مسائل اور مطالبات کا احاطہ کیا اور انہیں کیٹگریز کیا کہ کون سے کس اتھارٹی کو پیش کیے جائیں گے یہ بھی طے کیا گیا کہ حکام سے ملاقات کرکے انہیں پیپلا کی نئی منتخب قیادت سے متعارف کروایا جائے گا اس سلسلے کی پہلی ملاقات آج صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا کی قیادت میں ایک وفد نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید اور ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعظم سے کی یہ ملاقات تعارفی تھی جو بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی دوران ملاقات یہ طے پایا کہ مسائل و مطالبات کے ایجنڈے پر آئندہ چند روز میں ہوگی جس میں آج کیمونٹی کو درپیش مشکلات کا حل تلاش کیا جانے گا

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ عبد الستار نجم کی ریٹائرمنٹ ۔تقریب پزیرائی

Ittehad

نوجوان لیکچرز ڈاکٹر آفتاب احمد گلے پر ڈور پھرنے سے شہید ۔پی پی ایل اے سراپا احتجاج

Ittehad

ڈائریکٹر ڈی جی خان شیخ فیاض کے خلاف دو کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

Ittehad

Leave a Comment