2024 Latest News Press Releases

پرموشن کے بعد تاحال جوائن نہ کرنے والے لیکچررز کی پوسٹنگ پرپوزلز

جہاں آسامیاں موجود نہیں وہاں اسسٹنٹ پروفیسرز کی بارہ سیٹوں کی کنورشن ہوگی باقی اٹھتالیس کو دستیاب آسامیوں پر پوسٹ کیا جائے گا سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجیوا دی گئی

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی پانے کے۔بعد جن ساٹھ مرد لیکچررز کے پوسٹنگ ارڈرز جاری نہیں ہوئے تھے ان میں سے بارہ ایسے تھے جن کی آسامیاں دستیاب نہیں تھیں ان کے بارے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہےکہ اسسٹنٹ پروفیسر کی دوسرے ڈسپلنز کی آسامیاں ان کے سبجیکٹ میں کنورٹ کر دی جائیں گی باقی کی اٹھتالیس لیکچررز کو خالی دستیاب آسامیوں پر پوسٹ کیا جائے گا منظوری کے لیے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بجھوا دی گئی اس کی منظوری کے بعد پوسٹنگ ارڈرز جاری کر دئیے جائیں گے. یاد رہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں مردانہ کالجوں میں سیٹوں پر غلط پوسٹنگ/ ٹرانسفرز کے باعث مردانہ ایڈجسٹمنٹ کے لیے سیٹیں کم رہ گئیں اور پرموٹ ہونے والے لیکچررز کو ڈسلولیٹ ہونا پڑا پیپلا نے احتجاج بھی کیا انفرادی حثیت میں کچھ ساتھیوں نے ان حکومتی اقدامات کو چیلنج بھی کیا مگر موجودہ حکومت احتجاجوں کو بزوم طاقت بل ڈ وز کرنے پر ادھار کھائے بیٹھی ہے

Related posts

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فرخ نوید کے سپرد

Ittehad

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

Ittehad

Leave a Comment