2023 Latest News Press Releases

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہو رہے ہیں  

اتحاد اساتذہ کے وفد کو ایڈیشنل سیکرٹری نعیم سندھو کی یقین دہانی 

سنیارٹی نمبر ایک تا 900 تک کی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز کورٹ کیس کی بنا پر  رکے ہوئےتھے اب جب کہ راولپنڈی  والی خواتین کی تمام شرائط مان لی گئیں ہیں تو  حکام نے حوصلہ کر کے یہ بولڈ سٹپ لینے کا فیصلہ کیا ہے 

لاہور (نمائندہ خصوصی)۔ آج صبع اتحاد اساتذہ پاکستان اور پپلا کے وفد نے محترمہ فائزہ رعنا کی قیادت میں

 ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ جناب نعیم سندھو سے ملاقات کی وفد نے جناب سندھو صاحب کو مئی میں  جوائن نہ کر سکنے کی بنا پر خواتین کی ماالی مشکلات سے بھی آگاہ کیا اس پر ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا کہ آج شام تک پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا وفد میں پروفیسر حسن رشید رہیس ،ڈاکٹر طارق بلوچ اور محترمہ خزینہ الماس  تھیں

Related posts

سرگودھا ڈویژن میں  سی ٹی ایز کی چار سو آسامیوں پر بھرتی ہوگی

Ittehad

اخبار غم ۔۔انتقال پر ملال۔ صدمات ۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

پنجاب:تعلیمی بجٹ میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کی تیاریاں

Ittehad

Leave a Comment