2022 HED News Latest News

گریڈ بیس میں ترقی پانے والے ایک سو انچاس مرد حضراتِ کے بھی پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

جیسا کہ آج صبح کی نیوز میں آج کو مطلع کیا جا چکا ہے کہ شام تک گریڈ بیس میں ترقی پانے والے مرد حضرات کے بھی پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو جائیں گے حسب وعدہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ 149 مرد حضرات کے احکامات تعیناتی جاری کر دئیے ہیں        یہ ہیں ان کا عکس آپ کی نظر

Related posts

ایچ ای سی کا مختلف یونیورسٹیوں میں فاصلاتی تعلیم بند کرنے کا اعلان

Ittehad

لاہور پرنسپلز فورم کی جانب سے تقریب الوداعیہ و خوش امدید

Ittehad

لیہ۔۔ معروف ماہر تعلیم پروفیسر خورشید درانی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment