سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ بیس گریڈ کی پوسٹ تھی جبکہ موجودہ سیکرٹری محترمہ ارم بخآری گریڈ اکیس کی ہیں جنہیں اس پر تعینات کیا گیا ہے اس عدم مسابقت کو ٹھیک کرنے کے لیے پوسٹ کو گریڈ اکیس میں آپ گریڈ کر دیاگیا جو ان کے لیے پرسنل ہے جونہی وہ اس سے ہٹیں گی پوسٹ کو دوبارہ بیس میں واپس کردیا جائے گا چونکہ گریڈ اکیس کی پوسٹ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی ہوتی ہے لہذا انہیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری تعلیم کہا جاے گا