2023 Latest News Press Releasesمحکمہ نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے گریڈ اٹھارہ کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی by IttehadMay 3, 2023May 3, 20230290 Share0 راولپنڈی والی خواتین کو سنیارٹی نمبر 76 سے 91 تک شامل کیا گیا ہے پرموٹ ہوجانےوالی خواتین کے نام نکال کر باقی شامل کر کے بیس اپریل 2023 کی اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی عارضی لسٹ دس مئی کو عدالت میں پیش کر دی جائے گی عدالت کی شرط پوری ہونے پر نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا اختیار مل جائے گا Tentative-20.04.2023-Seniority-List-AP-Female-BS-18