2020 HED News Latest News

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

 سیکرٹری ہار ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سکولز ڈیپارٹمنٹ کے دو اساتذہ کو تعلیمی بورڈ راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خا چھن میں کنٹرولر امتحانات کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے گزشتہ روز جاری ہونے نوٹیفیکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر سکول کیڈر کے استاد شہنشاہ بابر خان کو تعلیمی بورڈ راولپنڈی میں کنٹرولر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے گورنمنٹ ہائی سکول سلیم آباد راجن پور کےسنینر ہیڈ ماسٹر محمد ظہیر اصغر کو تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا کنٹرولر امتحانات تعینات کیا گیا ہے وہ تین سال کے ڈیپورٹیشن پر تصور ہونگے

Related posts

احساس انڈر گریجویٹ سکالرش درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو میں چار سو نوے آسسٹنٹ پروفیسرز کےکیسز  زیر بحث ائے

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے لیے دو پلین بنا رکھے ہیں   

Ittehad

Leave a Comment