2022 General Notifications Latest News

  اپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نصاب اور مضامین کی ویٹیج طے کر مشتہر کر دیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بارواں اجلاس ستائیس جون دو ہزار بائیس منعقد ہوا ان اجلاس کی مرتب کردہ سفارشات کی روشنی میں امتحان ایم ڈی کیٹ کے نصاب میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اور ٹیسٹ میں شامل مضامین کی ویٹیج کی منظوری دی جس کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے لیے مضامین کی ویٹیج حسب ذیل ہوگی  بیالوجی چونتیس فیصد کمیسٹری ستائیس فیصد فزکس  ستائیس فیصد انگریزی نو فیصد اور لاجک اور ریزنگ تین فیصد بورڈ کی سفارش پر ٹابک گاوٹ  کو نصاب سے خارج کردیا

Related posts

خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ تیرہ مارچ سے ہوگی

Ittehad

ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خاں کے خلاف سٹاف کا مظاہرہ ۔الزامات کی بوچھاڑ۔تبدیل کرنے کا مطالبہ

Ittehad

سکولوں میں مفت کھانا دینے سے 33 فیصد حاضری بڑھی اور 77 فیصد بچوں کی صحت بہتر ہوئی

Ittehad

Leave a Comment