ٹریننگ میں تاخیر کا سبب یہ تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹریننگ کروانے کا سو ملین جو مطالبہ کر رہا تھا جو محکمہ نہیں دے رہا تھا اب ساڑھے چار ملین دیے ہیں تو ان لائن ٹرینگ کا فیصلہ ہوا ہے
ٹریننگ میں پہلے مہینے ستر ستر کے تین بیجز شروع کیے جائیں گے اس ماہ دو سو دس خواتین ٹریننگ مکمل کریں گی باقی دو سو اگلے ماہ میں تین بیج ٹریننگ لیں گے یوں یہ تمام خواتین دو ماہ میں ٹریننگ مکمل کریں گی
جن خواتین کے کوائف مکمل نہیں وہ پیر بیس اگست تک مکمل کروائیں حتمی شیڈول پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن بیس اگست کو جاری کیا جائے گا
اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر 1 تا 910 ایک لمبے عرصے سے معرض التوا میں۔ ہے پہلے پی ایل ٹی شروع ہوئی تو چار سو تک کر کے اسے روک دیا گیا بھر کہا گیا کہ سب کی ٹریننگ کے بعد کیسز بھجوائے جاہیں گے ٹریننگ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو لکھا کیا تو انہوں نے شرائط رکھ دیں ایک تو یہ کہ ٹریننگ ان کیمپس ہو گی اور اس کے لیے انہیں سو ملین کے۔ فنڈز فراہم کیے جائیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتنی خطیر رقم دینے سے معذوری کر اظہار کیا اس پر ڈیپارٹمنٹ اور کمیشن کے درمیان گفت و شنید ہوئی تو محکمے نے ساڑھے چار ملین فراہم کرنے کا عندیہ دے دی تو ان لائن ٹرینگ کا فیصلہ ہو گیا اب پیر 20 اگست دو ہزار بائیس کو کمیشن ٹریننگ کا شیڈول جاری کرئے گا ابتدائی اطلاع کے مطابق سنیارٹی نمبر 401 سے 910 تک کی خواہش کو ستر ستر کے سات بیجز میں تقسیم کیا گیا ہے سنیارٹی نمبر 401 تا 610 تک پہلے ماہ یعنی اگست میں ٹریننگ کرائیں گی ستر ستر کے تین بیجز شروع کیے جائیں گے ٹریننگ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگی اس کے بعد اگلے چار بیجز کا شیڈول ستمبر اور اکتوبر میں دیا جائے گا ذیل میں ان خواتین کی لسٹ دی جا رہی ہے جن کی ٹریننگ اگلے ہفتے بائس سے چوبیس کسی بھی تاریخ سے شروع ہوگی زیادہ امکان چوبیس اگست بروز جمعرات سے شروع ہونے کا ہے امیدوار خواتین کی لسٹ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے اسے دیکھنے کے لیے یوں ہے کہ پیج کے نیچے ایک بار ہے جس پر الٹسیدھا دو ایرو کے نشان ہیں جس سے لسٹ اگے پیجھے حرکت کرتی ہے یوں آپ اگے پیجھے کر کے مطلوبہ صحفہ اور نام تلاش کر سکتے ہیں یہ سب لوگ دیکھیں اگر کوئی ایسی خاتون جو مل نہیں اور آپ کے علم میں ہے کہ وہ کہاں ہے تو اس کی اطلاع برائے مہربانی متعلقہ حکام کو دیں