2025 HED News Latest News

پی ایل ٹی کی تیاریاں مکمل ۔ان لائن ٹریننگ کے لیے تین گروپ تشکیل دئیے گئے ہیں

پہلے گروپ میں مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 400 ،گروپ ٹو میں باقی مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 401 تا 645 اور اسسٹنٹ پروفیسرز میل سنیارٹی نمبر 1 تا 100, جبکہ کامرس ونگ کے مرد انسٹرکٹر سنیارٹی نمبر 101تا 111، خواتین انسٹرکٹر سنیارٹی نمبر 78 تا 83 ،سینئر انسٹرکٹر فیمیل سنیارٹی نمبر 7 تا 20، چیف انسٹرکٹر مرد سنیارٹی نمبر 27 تا 66 اور چیف انسٹرکٹر فیمیل سنیارٹی نمبر ایک صرف گروپ نمبر تھری میں خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 222 تا 521 اور مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 101 تا 200 کو شامل کیا گیا ہے تینوں گروپ اپنے اپنے واٹس ایپ لنک کے ذریعے ٹریننگ جوائن کریں گے

کل1216 میں 945 مرد وخواتین لیکچررز اور 200 مرد اسسٹنٹ پروفیسر, کامرس کے میل انسٹرکٹر گریڈ سترہ 11 فیمیل انسٹرکٹر چھ ،گریڈ اٹھارہ کی سینئر انسٹرکٹر 14 چیف انسٹرکٹر گریڈ انیس 39 اور خاتون سینئر انسٹرکٹر صرف ایک کو شامل کیا گیا ہے

لاہور ( خبر نگار) سوموار 22 دسمبر سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 1216 مرد و خواتین لیکچررز ،اسسٹنٹ پروفیسرز ، مرد وخواتین انسٹرکٹر ، سینئر انسٹرکٹر اور چیف انسٹرکٹر ان لائن پروموشن لنکڈ ٹریننگ کریں گے ایک بڑی تعداد ہونے کے سبب ان بارہ سو سولہ لوگوں کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ نمبر 1 میں جنرل کیڈر کے 400 مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 400شامل ہوں گے گروپ نمبر 2 میں باقی مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 401 تا 645 اور مرد اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 1 تا 100کے علاؤہ کامرس ونگ کے گریڈ 17 کے11 مرد انسٹرکٹر اور گریڈ 17 کی خواتین انسٹرکٹر 78 تا 83 ، خواتین سینئر انسٹرکٹر سنیارٹی نمبر 7 تا 20 ، مردچیف انسٹرکٹر گریڈ انیس سنیارٹی نمبر 27 تا 66 اور ایک چیف انسٹرکٹر خاتون سنیارٹی نمبر 1 کو بھی شامل کیا گیا ہے گروپ 3 میں خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 222 تا 521 اور سو مرد اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 101 تا 200 کو شامل کیا گیا ہے ان تمام گروہوں کے الگ الگ واٹس ایپ لنک ہیں جن کو کلک کر کے اس ٹریننگ میں شمولیت اختیار کی جائے گی

GROUP NO 1 LINK FOR TRAINING

https://chat.whatsapp.com/BwkqQkw4ki84e2x1hI6UCQ

GROUP NO 2 LINK FOR TRAINING

https://chat.whatsapp.com/JLtyl0QuvBFB7o3nfUH0QB

GROUP NO 3 LINK FOR TRAINING

WhatsApp Group to join for Group 3:

https://chat.whatsapp.com/BZvSHguGJ4KLxcYTKIYki7

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز مرد و خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ بائیس جولائی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی

Ittehad

ایچ ای سی پنجاب: نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپسز کی فہرست جاری

Ittehad

بائیو میٹرک تصدیق پینشنرز کیلیے لازم ۔ائندہ وصولی صرف ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم کے ذریعے

Ittehad

Leave a Comment