2022 HED News Latest News

پرسوں اٹھائیس مارچ سے ایک سو ستائیس مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر اور سنئیر انسٹرکٹر پر مشتمل بیج فائیو کی ٹریننگ کا اغاز

گریڈ اٹھارہ کے اڑسٹھ فریش مرد اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر نو سو چھ سے نو سو بتیس نو سو اٹھانوے (لسٹ منسلک) چودہ اسسٹنٹ پروفیسر خواتین جو کسی وجہ سے سابقہ بیجز میں ٹریننگ نہ کر پائیں جبکہ انتالیس سئنیر انسٹرکٹر سنیارٹی نمبر 85 تا ایک سو اسی  (لسٹ منسلک ہے)کل ایک سو ستائیس گریڈ اٹھارہ کے افسران کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز پرسوں بروز سوموار اٹھائیس مارچ دو ہزار بائیس سے شروع ہو رہی ہے ان تمام کو بذریعہ ای میل اطلاع اور لنک بھیج دیا گیا ہے بصورت عدم وصولی وہ متعلقہ ذمہ داران سے رابطہ کریں یہ ٹریننگ ان لائن کروائی جا رہی ہے لہذا اب فراہم کی گئی ہدایات کی روشنی میں لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ میٹنگ میں شمولیت   کریں  ہدایات ۔مائکرو سافٹ میٹنگ میں شریک ہونے کا طریقہ کار وضاحت سے سمجھا یا گیا ہے شرکا کی لسٹ سریل نمبرز و سنیارٹی نمبر دئیے گئے ہیں  

LIST-OF-APs-BATCH-5-PLT

Related posts

ہنگامی صورتحال کے سبب انیس اکتوبر کی ،،تقریب پذیرائی،، کا التوا

Ittehad

  لاہور  کےڈاکٹر رضا احمد انتقال کر گئے

Ittehad

پپلا گوجرانوالہ اور اتحاد اساتذہ کے رہنمائوں کی تعلیمی بورڈ حکام سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment