2023 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کےکیسز جلد بھجوانے کا حکم

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے یہ حکمنامہ ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا ہے  یہ کچھ روز پہلے بھی کہا گیا تھاکہ  سنیارٹی لسٹ چھبیس جنوری 20 کے مطابق سنیارٹی نمبر  966 تا 1350 کے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز بھجوائے جاہیں مگر حسب روایت کان نہیں دھرے گئے

لاہور ،(نمائندہ خصوصی) گزشتہ ماہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ایک خط ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا گیا تھا کہ سنیارٹی لسٹ 26 جنوری 2022 کے مطابق  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 تا 1350 کے  پرموشن کیسز مکمل کے جلد بھجوانے جاہیں تاکہ انہیں گریڈ انیس میں ترقی کے لیے صوبائی  سلیکشن بورڈ ٹو کو بھجوائے  جا سکیں مگر سستی کی روایت بریاقرار رکھتےہوئے ایسا نہیں کیا جا سکا۔اب یاد دہانی کروائی گئی ہے  اور اس مرتبہ تاریخی 28 فروری رکھی گئی ہے یہ بھی یاد دہانی ۔کروائی گئی ہے کہ کیسز کے ہمراہ درج ذیل سات دستاویزات بھی منسلک ہونا چاہیں ۔اصلی سی آر ڈوسسیر،کوانٹیفیکیشن چارٹ دو ہزار۔ اکیس تک(3کاپیاں) پی  ای آر کا سیناپسس 2021 تک ، نو انکوائری نو ڈیمانڈ اور نو آڈٹ پیرا سرٹیفکیٹس جو تمام کوئنٹر سائن ہوں اور شناختی کارڈ کی مصدقہ تین کاپیاں 

Related posts

وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا اساتذہ نمائندوں سے غیر مہذب اور بداخلاق رویہ

Ittehad

فائلر / نان فائلر معلوم کریں بذریعہ فون ایپ

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ عبد الستار نجم کی ریٹائرمنٹ ۔تقریب پزیرائی

Ittehad

Leave a Comment