2023 HED News Latest News

اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن کا خط ہائر ایجوکیشن کو موصول

الیکشن کمیشن کی۔اپنی مصروفیات کے سبب تاخیر ہوئی یہ بھی دوست ہے کہ  بطور پارٹی اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں کے ترقی پانے والی خواتین یا ان کے لواحقین بھی انفرادی طور پر محکمہ سروسز کے دفاتر کے چکر لگاتے رہے  اب نوٹیفکیشن ایک دن دن کے اندر اندر کروانے کی کوشش کر رہے ہیں

لاہور گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی 901 تا 1111 کی ترقی ایک زمانہ ہوا ہوچکا مگر ان کے نوٹیفکیشن کے راستے میں بہت سی رکاوٹیں آئیں پہلے کچھ کیسز کی آنٹی کرپشن کی رپورٹ نہ تھی جس کی بنا پر منٹس رکے رہے پھر الیکشن کمیشن کی اجازت کا مرحلہ درپیش تھا ان ہی دنوں الیکشن کمیشن خود بھی اپنے معاملات میں الجھا رہا اتحاد اساتذہ کی کوششوں اور اللہ کی مہربانی سے یہ مرحلہ بھی پار ہوا اب منٹس اور الیکشن کمیشن کی اجازت دونوں موجود ہیں اور نوٹیفکیشن کے راستے میں کوئی رکاوٹ بظاہر کوئی نہیں کوشش کر رہے ہیں کہ ایک دو دن میں یہ بھی ہو جائے

Related posts

سی ایس ایس کے حتمی نتائج کا اعلان،365 امیدوار کامیاب

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز کی پری پی ایس بی آج مکمل ہو گئی

Ittehad

گجرات ۔۔ پروفیسر سید سعادت مہدی اللہ کے حضور پیش ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment