2023 HED News Latest News

سال بائیس کی خفیہ رپورٹ ۔سناپسس اور رزلٹس پچیس مارچ تک بھجوائیں 

یہ کیسز دو ہزار بائیس کی خفیہ رپورٹ کوانٹیفیش چارٹ اور بائیس کے رزلٹس اور سیناپسس کے لیے سیکریٹریٹ سے واپس بھجوا دئیے گئے تھے اب ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب سے یہ لیٹر ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا گیا ہے کہ وہ یہ  تمام چیزیں  ڈی پی آئی کے دفتر 25 مارچ تک بھجوائیں تاکہ انہیں جلد از جلد سیکریٹریٹ روانہ کیے جا سکیں لیٹر کی کاپی ذیل میں پوسٹ کی جا رہی ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ایک مرتبہ سیکریٹریٹ بھجوائے   گئے خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 910 سے۔سنیارٹی نمبر 1110 تک کے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے لیے الیکشن کمیشن کی الیکشن ایکٹ کی عائد اجازت کی پابندی کے باعث صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کی میٹنگ میں تاحال پیش نہیں ہو سکے اب کیونکہ مارچ کا مہینہ شروع ہے اور اگر اس ماہ وہ پیش نہ ہو سکے تو گزشتہ برس یعنی  دو ہزار بائیس کی خفیہ رپورٹ ۔اس کا سیناپسس اور مصدفہ رزلٹس تک آپ گریڈیشن ضروری ہو جاتی ہے لہذا یہ دانشمندانہ قدم اٹھایا گیا کہ اسے مکمل کر لیا جائے اس لیے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ چیزیں بھجوا دی جائیں تاکہ انہیں ہر لحاظ سے مکمل کر کے بھجوا یا جائے

Related posts

پی ایس ی ون کی میٹنگ نہیں ہوئی البتہ آج تاریخ مقرر ہونے کا امکان ہے

Ittehad

انکشمنٹ کے بعد  حکومت  پنجاب کا سرکاری ملازمین پر دوسرا  بڑا وار ۔۔احتجاج  شروع

Ittehad

گورنمنٹ گورو نانک کالج ننکانہ کے پرنسپل ممتاز احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment