اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام دوستوں کو من پسند پوسٹنگ پر مبارکباد
گزشتہ ماہ سنیارٹی نمبر ا تا آٹھ سو سترہ تک کے اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے سات سو نوے حضرات کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو چکے ہیں ان میں پانچ سو چورانوے حضرات کی پوسٹوں کو آپ گریڈ کر کے ایڈجسٹ کیا گیا ہے ایک سو پچیس لوگوں کو اپنے کالجوں میں دستیاب خالی آسامیوں پر اور اکہتر اسسٹنٹ پروفیسرز کو ان کی مرضی سے ٹرانسفر کر کے من پسند آسامیوں پر ایڈجسٹ کیا گیا یہ تمام آرڈرز اپ لوڈ ہو چکے ہیں انہیں اپنے اپنے کالجوں کے پورٹل سے چیک کیے جا سکتے ہیں