ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشنز بھی اب ان لائن لیے جائیں گے اور واپسی بھی ان لائن ہوگی پنشن کیسز منظوری کے بعد اکاؤنٹ افیسز کو بھی ان لائن بجھوا دئیے جائیں اور وہاں سے رقم ریٹائرڈ ملازم کے اکاؤنٹ میں بجھوا دی جائے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق ابتدا سے آخر تک سموتھ بنا دیا گیا ہے ہائر ایجوکیشن ایچ آر پورٹل کے ہم اس عمل کو بالکل درست اور پریشانی سے پاک بنا رہےہیں اس تبدیلی کے بعد کاغذات کا انبار ختم ہو جائے گا غلطی کم سے کم ہو جائے گی یوں یہ کام آسان اور موثر انداز میں ہونا شروع ہو جائے گا
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں یہ بہت پہلے سے شروع کیا گیا ان کا اس عمل کے موثر ہونے کا وہ ہی بتا سکتے ہیں مگر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جب بھی پورٹل پر کوئی کام ڈالا گیا کالج اساتذہ کو سوائے خواری کے کچھ حاصل نہیں ہوا وہ چاہے ٹرانسفر ہو ان لائن سی آئی کی بھرتی ہو،ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کی درخواستوں کی طلبی ہو یا کوئی اور لوگوں کو پریشان ہی دیکھا اللہ کرئے کہ اب کی بار ایسا نہ ہو
لاہور (خبر نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پینشن اور ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن کی وصولی تک اور پینشن کیسز جمع کروانے سے لیکر پینشن کی رقم کی بنک اکاؤنٹ میں سارے عمل کو تبدیل کر دیا گیا ہےریٹائرمنٹ نوٹیفکیشنز بھی اب ان لائن لیے جائیں گے اور واپسی بھی ان لائن ہوگی پنشن کیسز منظوری کے بعد اکاؤنٹ افیسز کو بھی ان لائن بجھوا دئیے جائیں اور وہاں سے رقم ریٹائرڈ ملازم کے اکاؤنٹ میں بجھوا دی جائے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق ابتدا سے آخر تک سموتھ بنا دیا گیا ہے ہائر ایجوکیشن ایچ آر پورٹل کے ہم اس عمل کو بالکل درست اور پریشانی سے پاک بنا رہےہیں اس تبدیلی کے بعد کاغذات کا انبار ختم ہو جائے گا غلطی کم سے کم ہو جائے گی یوں یہ کام آسان اور موثر انداز میں ہونا شروع ہو جائے گاسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں یہ بہت پہلے سے شروع کیا گیا ان کا اس عمل کے موثر ہونے کا وہ ہی بتا سکتے ہیں مگر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جب بھی پورٹل پر کوئی کام ڈالا گیا کالج اساتذہ کو سوائے خواری کے کچھ حاصل نہیں ہوا وہ چاہے ٹرانسفر ہو ان لائن سی آئی کی بھرتی ہو،ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کی درخواستوں کی طلبی ہو یا کوئی اور لوگوں کو پریشان ہی دیکھا اللہ کرئے کہ اب کی بار ایسا نہ ہولاہور (خبر نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پینشن اور ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن کی وصولی تک اور پینشن کیسز جمع کروانے سے لیکر پینشن کی رقم کی بنک اکاؤنٹ میں سارے عمل کو تبدیل کر دیا گیا ہے
To All Officers and Officials,
Great news!
From Monday January 13, 2025, all Retirement Notification and Pension cases will be submitted online through HEHR Portal. We will no longer be accepting manual submissions.
Our system is fully set up to process all online submissions efficiently, and the Accountant General and Account Office will manage the cases through the same portal, ensuring a smooth process from start to finish.
We understand that changes can sometimes feel like a hassle, but this move is designed with your convenience in mind. By shifting to the HEHR Portal, we aim to make the process faster, more accurate, and less stressful for everyone. This change will reduce paperwork, minimize errors, and save time for all of us. Ultimately, it’s about making our work lives a bit easier and more efficient.
Thank you for your cooperation and support in adopting this new system.
HED Lahore