2022 Latest News Press Releases

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

پیپلا مرکز و ڈویژن ہے پروٹیکشن کمیٹی کے پیچھے کھڑی ہے اور مکمل سپورٹ فراہم کر رہی ہے جبکہ کنوینر۔ڈپٹی کنوینیر ۔ڈویژنل ۔ضلعی و تحصیل کوآرڈینیٹر علم تھامے اگلی صف میں کھڑے ہیں اور حصول مقصد میں پر عزم ہیں

پے پروٹیکشن کے حصول کے لیے پپلا اور اتحاد اساتذہ کے فیصلے کے مطابق قائم پے پروٹیکشن کمیٹی نے سات مارچ کو لاہور میں دھرنے کو کامیاب بنانے کے لیے موبیلائزیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے آج سے اس کی شروعات ڈیرہ غازی خان سے کیا  سنٹرل جوائنٹ سیکریٹری پیلا سردار ایاز خان سرکانی  اور ڈویژنل صدر پیپلا ڈیرہ غازی خان پروفیسر فرحان یاسر چاند نے پہل کی اور تمام متاثرین ہے پروٹیکشن کو مدعو کیا  کنوینر چوہدری غلام مصطفے ۔ملک حیات اللہ ۔پروفیسر ابو الحسن نقوی۔پروفیسر حافظ ارشاد ملتان ڈویژن کے صدر اور فعال رکن کمیٹی پروفیسر قیصر سجاد اور دیگر رہنما  دور دراز سے وہاں پہنچے اور ڈیرہ غازی خان کے متاثرین کو نہ صرف معاملے کی سنگینی سے آگاہ کیا بلکہ انہی دھرنے میں شرکت پر آمادہ کیا

Related posts

 کئی مرتبہ التوا کے بعد اب پندرہ اپریل کو ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس طلب

Ittehad

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

Ittehad

نئے  داخل ہونے والے طالب علموں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا  قانون

Ittehad

Leave a Comment