2022 General Notifications Latest News

  سرکاری ملازمین کو ماہ ستمبر کی تنخواہ کی ادائیگی تیس سمبر کو یقینی بنائی جائے ۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

اس مرتبہ یکم اور دو اکتوبر(ہفتہ اور اتوار) کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث بنک بند رہیں گے اس بنا پر محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ کہ تیس ستمبر  دو ہزار بائیس کو ماہ ستمبر کی ماہانہ تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے

Related posts

ٹائم سکیل پرسینئر پوسٹ الاؤنس اورانٹرٹینمنٹ الاونس نہیں ملے گا

Ittehad

کرونا نے جواں سال خاتون لیکچرر کی جان لے لی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی الیکشن اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پی یو ۔۔ٹی ایف گروپ کی جیت

Ittehad

Leave a Comment