2022 General Notifications Latest News

سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو ماہ جون کی تنخواہ و پنشن تیس جون کی شام تک ملنا جاہیے

گورنر پنجاب کی ہدایت پر وزارت خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور پنجاب کے تمام ضلعی اکاؤنٹ آفیسز و ضلعی خازنز کو ایک چھٹی ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ یکم جولائی دو ہزار بائیس کو بنک ہالیڈے ہے اور دو جولائی و تین جولائی کو ہفتہ وار چھٹی ہوگی اور بنک ان تین دنوں میں بند رہیں گے لہذا سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو ماہ جون کی تنخواہ و پنشن ہر صورت تیس جون کی شام تک ملازمین کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو جانا چاہیے ذیل میں متعلقہ نوٹیفیکیشن کا عکس پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

سکولز  اور کالجز کے  کنٹریکٹ 14055 ملازمین کو ریگولر ایز کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد یوسف کھارا مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما شیخ ضیاء الدین سرکاری پابندیوں سے آزاد

Ittehad

Leave a Comment