2021 Akhbaar Latest News

عیسائی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس 20 دسمبر کو دینے کا نوٹیفیکیشن

گورنمنٹ آف پاکستان کے محکمہ خزانہ نے سات دسمبر دو ہزار اکیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام محکموں کے عیسائی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ و پینشن پیشگی ایڈوانس میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے یہ حکم اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب ۔ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیف اکاؤنٹس آفیسر منسٹری آف فارن افیئرز  کو دیا گیا ہے جہاں سے یہ تنخواہ اور پینشن وصول کرتے ہیں نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ کیونکہ کرسمس 25 دسمبر کو منائی جاتی ہےاس لیے عیسائی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ یکم جنوری دو ہزار بائیس سے قبل مگر کرسمس سے پانچ دن سے قبل سے پہلے نہ ہو ادا کر دی جائے

Related posts

 بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے منتظر  مرداسسٹنٹ پروفیسر کی خصوصی توجہ کے لیے  

Ittehad

گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کا تشخص برقرار رکھتے ہوئےیونیورسٹی بنائی جاے

Ittehad

April 2001

Ittehad

Leave a Comment