College News Latest News

جوائنٹ ایکشن کمیٹی پے اینڈ سروس پروٹیکشن ملتان کا اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

صوبائی جائنٹ کمیٹی برائے پے اینڈ سروس پروٹیکشن کا اجلاس ملتان میں منعقد ہوا جس میں پی پی ایل اے اور١تحاد اساتذہ کی طرف سے ڈاکٹر طارق بلوچ، ساجد علی صدیقی اور حافظ ارشاد جبکہ سکول ایجوکیٹرز کی طرف سے نثار چوہدری اور ان کے وفد نے شرکت کی۔۔ کمیٹی میں 5 ستمبر بروز ہفتہ کو ہونے والے احتجاج کے انتظامات کو حتمی شکل د ی۔کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ احتجاجی ریلی صبح 10:30 بجے گورنمنٹ سول لائنز کالج ملتان سے کچہری چوک تک نکالی جائے گی اور چوک کچہری میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Related posts

سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ۔۔جی پی فنڈ مارک اپ 7.90 سے بڑھ کر 12.40 فیصد ہو گیا

Ittehad

ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کرونا سے جاں بحق

Ittehad

ایچ ای سی کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر تحفظات ہیں،ڈاکٹرعاطف،ڈاکٹراحتشام

Ittehad

Leave a Comment