2021 Akhbaar Latest News

پیپرز آؤٹ سکینڈل ۔- پنجاب پبلک سروس نے تمام مشکوک بھرتیاں روک دیں

پیپر سکینڈل نے  جس بری طرح پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ساکھ کو متاثر کیا ہے اس ادارے کی شفافیت اور میرٹ کا بھرم  رکھنے کی خاطر بارہ اقسام کی بھرتیاں روک دی گئی ہیں  جن کی تفصیل کچھ یوں ہے  ڈپٹی اکاؤنٹنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ ،لیکچرر ایجوکیشن،لیکجرر فزیکل ایجوکیشن، لیکچرز فزکس،لیکچرر کیمسٹری، لیکچرز اکنامکس، لیکچرز تاریخ،لیکچرر بیالوجی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آنٹی کرپشن،انسپکٹر آنٹی کرپشن، اسسٹنٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ اور ذیلدار  شامل ہیں اس بارے میں فیصلہ قوانین کے مطابق وقت کے ساتھ آئندہ کیا جائے گا۔تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن اپنی ادارے کی شفافیت اور میرٹ کی بنا پر بھرتیوں کا معیار داؤ پر نہیں لگنے دے گا

Related posts

سابقہ لسٹ کے76 اے پی کے پرموشن کیسز بھی روانہ

Ittehad

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں کو صدمات…..ڈاکٹر منعم اور گوہر الطاف صدمہ میں

Ittehad

Leave a Comment